نوازشریف کی وطن واپسی
سابق وزیراعظم نوازشریف کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔
وہ کل PIA کی فلائٹ سے پاکستان واپس
آئیں گے۔
وہ PIA کی فلائٹ PK-786 سے واپس آ رہے ہیں جو صبح سات بجےپاکستان آئے گی۔
اسحاق ڈار بھی آج رات کو  واپس آ رہے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی کے ساتھ آج رات اسحاق ڈار بھی واپس آ رہے ہیں۔
                                   ذرائع



No comments:
Post a Comment